-
شہادت پسندانہ آپریشن سے بوکھلائی صیہونی حکومت کا فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں شہادت پسندانہ آپریشنز اور مقبوضہ اراضی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات کے بعد صیہونی فوج نے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں شروع کر دی ہے۔ جبکہ قلقیلیہ میں حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے
-
شہادت پسندانہ کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے وزیر پر دھاوا بولا(ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹مقبوضہ فلسطین؛ جنین میں جمعرات کے روز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی اور اس میں ۹ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جمعے کی شب ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کر کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک محلے میں کم از کم سات صیہونیوں کو ہلاک اور پندرہ کو زخمی کر دیا۔ اس واقعے کے بعد غاصب صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی اور انتقامی کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے انٹرنل سکیورٹی کے وزیر پر دھاوا بول دیا۔
-
مقبوضہ سرزمینوں میں یکے بعد دیگرے شہادت پسندانہ کارروائیاں
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱تل ابیب میں صیہونی غاصبوں کے خلاف ایک اور شہادت پسندانہ کارروائی انجام دی گئی ہے۔
-
فلسطین کی تحریک مزاحمت کو انصاراللہ کی مبارک باد
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی مجاہد کی شہادت پسندانہ کارروائی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
کیا بن گویر صیہونیوں کو ہتھیار اٹھانے پر ورغلا رہے ہیں؟
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے وزیر نے بیت المقدس میں گزشتہ روز شہادت پسندانہ کارروائی اور اس کے خلاف صیہونی برادری کے غصے کے جواب میں صیہونیوں کے لیے ہتھیار رکھنے کی آزادی کا مطالبہ کیا۔
-
تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
جنین میں فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد صیہونی فوجیوں کی پسپائی
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷غرب اردن کے شہر جنین کے کیمپ پر حملے اور فلسطینیوں کا قتل عام کرنےکے بعد صیہونی فوجیوں نے جوابی حملوں کے خوف سے پسپائی اختیار کرلی ہے
-
دو نوجوانوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا رد عمل
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نےصیہونی فوجیوں کے ہاتھوں دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم مزاحمتی مجاہدین کو مرعوب نہيں کر سکتے۔
-
صیہونیوں کی بربریت جاری، ایک اور فلسطینی شہید
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴صیہونی فوجیوں نے بدھ کو ایک اور فلسطینی شہری کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
اسرائیلی وزیر نے غزہ کو جنگ کی دھمکی دے دی
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲اسرائیلی حکومت کے داخلی سیکورٹی کے وزیر ایتامر بن گویر نے پولیس سربراہ کے ساتھ ایک مشترکہ کانفرنس میں غزہ پٹی پر اس حکومت کی نئی فوجی جارحیت کے امکانات کی خبر دی ہے۔