-
عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے
-
اکیلا فلسطینی، کئی اسرائیلیوں پر بھاری+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵متعدد صیہونی فوجی فلسطینیوں کے بازار میں داخل ہوگئے تھے جنہیں ایک فلسطینی افسر نے باہر نکال دیا۔
-
مسجد الاقصی کے دفاع پر عکرمہ صبری کی تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱مسجدالاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اپنے مذموم عزائم میں ہرگز کامیاب نہیں ہوگی اور ملت فلسطین غاصب صیہونیوں کو مسجدالاقصی پر جارحیت کی اجازت نہیں دے گی۔
-
اسرائیل پر عصای موسی کا وار، اسرائیلی بجلی نیٹ ورک ہوا ہیک+ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔
-
غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶برطانیہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی سرزمین کی 15 سالہ سخت ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کے ہر پانچ میں سے چار بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
-
اسرائیلی کارخانے سے ایمونیا گیس کا رساؤ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴اسرائیل میں ایک کیمیائی کارخانے میں خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں
-
آل سعود و یہود کے مضبوط ہوتے رشتے، اسرائیلی طیارہ سعودی دارالحکومت ریاض میں اترا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰اسرائیل کا ایک طیارہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر اترا اور تین گھنٹے کے بعد وہ یونان کے لئے روانہ ہوگیا۔
-
اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے
-
صیہونی حکام پر ایران کا خوف طاری، اپنے شہریوں سے ہوشیار رہنے کو کہا
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صہیونی حکومت کے وزیر خارجہ نے ایرانی حملوں کے خوف سے ترکی میں مقیم صہیونی شہریوں سے اپیل کی کہ وہ جلد از جلد اس ملک کو چھوڑدیں۔