-
حماس نے عام لام بندی کا اعلان کر دیا
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶تحریک حماس نے پرچم مارچ کے موقع پر عام لام بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں: حماس
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۷فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائي جانے والی القسام بڑیگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے اس پیغام کا حامل ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں ہے
-
ایران نے اسرائیل سے تعلقات کو جرم قرار دینے پر عراق کی قدردانی کی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو جرم قرار دینے پر عراقی پارلیمنٹ کی قدردانی کی ہے۔
-
حماس نے القسام میزائل کی دکھائی طاقت، اسرائیل میں کھلبلی+ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے میزائلوں کی دقیق نشانہ لگانے کی صلاحیت کو دیکھ کر حیران رہ جائے گا۔
-
غرب اردن کے شہر جنین پر صیہونی جارحیت
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین پر جارحانہ حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں آتشزدگی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ، ملبہ لینے کی صیہونی کوشش ناکام
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔
-
الجزیرہ کی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت کی وجہ سامنے آ گئی
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰فلسطین کے اٹارنی جنرل نے اعلان کیا ہے کہ انجام پانے والی تحقیقات سے یہ بات صاف اور واضح ہو گئی ہے کہ الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار شیریں ابو عاقلہ کی شہادت صیہونی اسنائپروں کی دانستہ فائرنگ سے ہوئی ہے۔
-
گوترش کے نام مجید تخت روانچی کا خط ، شہید صیاد خدائی کے قتل کی مذمت
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۶اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے اس ادارے کے سربراہ کے نام خط میں مدافع حرم شہید جنرل حسن صیاد خدائی کے قتل کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ترکی کی انوکھی پالیسی، پڑوسی ممالک شام و عراق پر بمباری، اسرائیل سے دوستی
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵ترکی کی فوج نے دہشتگردوں کا قلع قمع کرنے کے بہانے شمالی عراق اور شام پر بمباری کی۔