-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کئی فلسطینی جوان زخمی
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳جنوبی غرب اردن کی ایک کالونی پر صیہونی فوجیوں کی یلغار میں کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں درایں اثنا الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ دی ہے کہ ماہ مارچ کے آغاز سے اب تک چاقوزنی اور فائرنگ کے نتیجے میں سولہ غاصب صیہونی ہلاک ہو چکے ہیں
-
ارئیل آپریشن الاقصی بریگیڈ نے انجام دیا
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰شہدائے الاقصی بریگیڈ نے آرئیل کالونی میں استقامتی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے جس میں ایک صیہونی ہلاک ہوگیا ہے
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر فوری کارروائی کی جائے، حسین امیرعبداللہیان
Apr ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا مقابلہ کئے جانے کے لئے تمام ملکوں اور بین الاقوامی اداروں خاص طور سے اسلامی کانفرنس تنظیم کے فوری اقدام کی ضرورت پر زور دیا۔
-
عالمی یوم القدس کا خوف، اسرائیل میں سیکورٹی سخت
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹عالمی یوم القدس کے پیش نظر اسرائیل نے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹پریس ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف آنسو گیس کا استعمال کیا ہے۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ دوم سے خطرہ، جنوبی لبنان ہوا اسرائیل کے لئے مزید خطرناک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کی ریلی میں شرکت کرنے کی بین الاقوامی کانفرنس کی اپیل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲انتفاضہ فلسطین کی حمایت سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکریٹریٹ نے تمام ایرانی عوام، عالمی پارلیمانی اراکین، دنیا کی تمام عوامی و حریت پسند تنظیموں کے نمائندوں اور اراکین سے اپیل کی ہے کہ وہ عالمی یوم القدس کے جلوسوں اور مظاہروں میں بھرپور شرکت کریں۔
-
غاصب صہیونی فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
شب قدر، اسرائیلیوں کی نیند ہوئی حرام، حملے کا خدشہ، ہائی الرٹ
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶صیہونی فوجی شب قدر میں فلسطینی استقامتی گروہوں کے میزائل حملوں کے خوف سے ہائی الرٹ پر ہے۔