-
یمن کا دہشت گرد اسرائیل پر ڈرون اسٹرائیک، تین حساس صہیونی تنصیبات بنے نشانہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۱یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر متعدد ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔
-
ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں فوری، بلا شرط، منصفانہ اور مستحکم قیام امن اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵نیدرلینڈز نے صہیونی انتہا پسند وزراء بن گویر اور سموتریچ پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور غیر انسانی اقدامات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳بیروت میں مقیم برطانوی صحافی جیک گرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو بچانے کے لیے براہ راست جنگ میں اترا، کیونکہ ایران کا ردعمل ان کی توقع سے کہیں زیادہ تھا اور امریکہ اسرائیلیوں کو بچانے کے لیے میدان میں اترنے پر مجبور ہو گیا۔
-
یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر نے نامناسب حرکت کی ہے جس کی وجہ سے انہيں اس عہدے سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔
-
اسرائیل کے لیے کام کرنے والی عرب شپنگ کمپنیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: انصاراللہ یمن
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں بحری فوجی آپریشن کے چوتھے مرحلے میں تمام شپنگ کمپنیاں شامل جو صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں چاہے ان کا تعلق عرب اور اسلامی کمپنیاں سے کیوں نہ ہو۔
-
دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔