-
امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۲امریکا کے ایک سو باون ڈاکٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کے خلاف حملوں میں اسرائیل کی حمایت بند کی جائے۔
-
پاکستان: بلوچستان میں کم سے کم سات دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن میں کم سے کم سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
وسیع مخالفت کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کی صفائی، ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں، ہم اسرائیل مخالف ہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جن 20 نکات کا اعلان کیا ہے وہ ہمارے نہیں ہیں۔ یہ ڈرافٹ من و عن نہیں ہے، اس میں تبدیلی کی گئی ہے۔
-
پاکستان کی مذہبی قیادت کا ردعمل ، ٹرمپ کا منصوبہ مسترد
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷پاکستان کی سرکردہ دینی جماعتوں نے فلسطین سے متعلق ٹرمپ کے بیس نکاتی منصوبے کو مستر د کرتے ہوئے اسے ناقابل عمل اور فلسطینی کاز سے خیانت قراردیا ہے
-
الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملہ دہشت گردانہ اقدام ہے : ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے الصمود بحری کاروان آزادی پر اسرائیلی حملے کو انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے -
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۴ایران نے اکاؤ تنظیم اور شکاگو معاہدے کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ و ایران کی شہری ہوابازی کی بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کی مذمت کریں
-
اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۷انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا اور یورپی فٹبال یونین، یوفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالا جائے
-
عرب اور اسلامی ممالک کی سب سے بڑی تذلیل، ٹرمپ اور نتن یاہو کی طرف سے حاکم کا تعین، پاکستانی عوام میں بڑھی بے چینی
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور قیام امن کے لیے پیش کئے گئے 20 نکاتی منصوبے کی پاکستانی حکومت کی حمایت کے بعد ملک بھر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے؟ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ غزہ امن منصوبے کو قبول کرنے کے بعد پاکستان پر ابراہم اکورڈ کے تحت اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے دباؤ بڑھ جائے گا۔
-
وہ اسرائیلی جاسوس جسے آج ایران میں پھانسی دی گئ، کیس میں ہندوستان کا نام بھی شامل
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران میں صیہونی حکومت کے لئے بے حد اہم "بہمن چوبی اصل" کی سزائے موت پر، مقدمے کو قانونی طریقے سے گزارنے اور سپریم کورٹ میں فیصلے کی تصدیق کے بعد عمل ہو گيا۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل کو سکھایا سبق، میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ ہوا بند
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ یمن کی فوج کے حالیہ میزائل حملے کے بعد بن گوریون ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔