-
غزہ کے ہسپتالوں کی تباہ کن صورتحال
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸صیہونی فوج نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران غزہ میں درجنوں اسپتالوں اور طبی مراکز پر حملے کیے ہیں۔
-
انداز جہاں:ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کا پانچواں دور
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/25
-
دہشت گرد اسرائیل یمنی میزائلوں کے آگے بے بس، بن گورین ایئرپورٹ پر پھر ہوا حملہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے پر نئے میزائل حملے سے آگاہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی، دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کی عکاسی: ملائیشیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸ملائیشیا کے وزیر خارجہ نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر خاموشی کو دنیا کی بے حسی اور دوہرے معیار کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶بین الاقوامی اداروں نے غزہ کے انسانی بحران کی جانب سے سخت انتباہ دیا ہے۔
-
انداز جہاں:پاکستانی وزير اعظم کا دورہ ایران
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/24
-
ایک ہفتے کے اندر 160000 فلسطینی بےگھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ انسانی امور نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران 160,000 فلسطینی بے گھر ہوئے ہیں۔
-
وکی لیکس کے بانی کا فلسطین کے حق میں انوکھا اقدام + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲وکی لیکس کے بانی چولین اسانج نے کانز فلم فیسٹول میں شرکت کے دوران ایسی شرٹ پہنی کہ جس پر غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں بچوں کے نام لکھے ہوئے تھے۔
-
کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ ایرانی وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کرتے ہوئے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہر قسم کی جارحیت کا دنداں شکن جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۳غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔