-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7
-
ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹ایران کے انٹیلی جنس اداروں سے وابستہ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور انتہائی حساس معلومات اور دستاویزات تک دسترسی حاصل کرلی گئی ہے۔
-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
بن گورین ہوائی اڈے پر یمنی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بین گوریون پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، کے مشن کو جاری رکھنے پر زور
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/4
-
انداز جہاں: امام خمینی رح ، آفتاب انقلاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
غزہ پٹی: 3 غاصب صیہونی فوجی ہلاک، 2 زخمی
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں 3 فوجی ہلاک اور 2 زخمی ہوئے ہیں