-
غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملے جاری, آٹھ فلسطینی شہید
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۰غزہ پٹی اور رفح شہر پر صیہونی حکومت کے بھرپور اور شدید حملوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ جس میں کم از کم آٹھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے-
-
غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے : حماس رہنما
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کے حصول میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
امریکہ کے میساچوسٹ ایم آئی ٹی کالج ميں فلسطین حامی طلبا کا فلسطین کے حق میں زبردست احتجاج
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰امریکہ کے میساچوسٹ ایم آئی ٹی کالج ميں فلسطین کے حامی احتجاجی طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم کے دوران فلسطین کے حق میں زبردست نعرے لگائے گئے-
-
برطانیہ کا دارالحکومت ایک بارپھر ہزاروں فلسطینی حامیوں کےفلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۳برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک بار پھر غزہ بالخصوص رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے پر مبنی فلک شگاف نعروں کی گونج سنائی دی ہے۔
-
غزہ اور رفح پر جارح فوج کے حملوں کے ساتھ ہی مختلف علاقوں میں مجاہدین کے ساتھ شدید جھڑپیں
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے پوری وحشیگری کے ساتھ جاری ہیں اور اس درمیان فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں-
-
عالمی ادارے اور بیدار ضمیر انسان غزہ کے عوام کی مشکلات میں کمی لائيں : صدر رئيسی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر عالمی اداروں اور بیدار ضمیر انسانوں کو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی مشکلات میں کمی لانے اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا راستہ ہموار کرنے کی دعوت دی ہے-
-
رفح پر اسرائیل کے بڑے حملے کے بارے میں امریکی حکام کی تشویش
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ نہيں سمجھتا کہ رفح گذرگاہ پر قبضے کے لئے اسرائیلی حکومت کی کارروائیاں ، غزہ جنگ کے سلسلے میں بائيڈن حکومت کی پالیسیوں کی خلاف ورزی ہے-
-
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر غاصب صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۰غاصب صیہونیوں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم انروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
بغداد میں " طوفان الاقصی" کے عنوان سے بین االاقوامی کانفرنس کا آغاز
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں بدھ کو دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا-
-
غزہ کے مظلوم عوا کی حمایت میں اسلام آباد میں یونیورسٹی طلبا کا مظاہرہ
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ریلی نکالی-