-
اسلاموفوبیا سے مقابلے کے عالمی دن کا اعلان کیا جائے، پاکستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵پاکستان نے اسلاموفوبیا سے مقابلے کا عالمی دن قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامو فوبیا کے تعلق سے لیبر پارٹی کے کمزور رويئے پر تنقید
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۴برطانیہ میں اسلامو فوبیا کے تعلق سے پارٹی ارکان نے حکمراں جماعت پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
اسلاموفوبیا کے خلاف مسلمان مل کر جدوجہد کریں: پاک ترک رہنما
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کو ٹیلی فون کر کے ترکی میں آئے تباہ کن زلزلے پر اظہار افسوس و ہمدردی کیا۔
-
پوری دنیا فرانسیسی گستاخ کے خلاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹گستاخ اسلام و رسالت، فرانسیسی صدر کے شرافت و ادب سے عاری گھٹیا بیانات سے پوری دنیا کے فرزندان اسلام کے دل آزردہ خاطر ہوئے اور ان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان دنوں دنیا کے کونے کونے میں عمانوئل میکرون اور مغرب میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
مغرب میں اسلامو فوبیا - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
میکرون کی گستاخی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج+ ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷فرانسیسی صدر امانوئیل میکرون کے گستاخانہ بیان کے خلاف عالم اسلام اور دنیا میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنانیوں نے فرانسیسی جھنڈے کو آگ لگائی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶دین اسلام اور حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے توہین آمیز بیان پر مشتعل لبنانی نوجوانوں نے فرانسیسی جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔
-
ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کئے بغیر امن غیر ممکن ہے: پاکستان
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵فرانس کے صدر کے بیان پر پوری دنیا میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور فرانس سمیت کئی ممالک میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔