-
ہندوستان میں باپردہ طالبات کے اسکولوں میں داخلے پر پابندی کا تنازعہ جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۷ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں حجاب کے ساتھ طالبات کے اسکول میں داخلے پر پابندی اور ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے باحجاب طالبہ کو ہراساں کئے جانے کا مسئلہ طول پکڑتا جارہا ہے اور پارلیمنٹ میں بھی اس کی گونج سنائی دی ہے
-
کرناٹک؛ باپردہ طالبات کے کالجوں میں داخلے پر پابندی پر تنازعہ جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب کے ساتھ اندر آنے سے روک دیئے جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔
-
فرانس، مسلمانوں کے دو مرکز پر انتہاپسندوں کا حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۹فرانس میں اسلاموفوبیا کی لہر تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ایک بار پھر مسلمانوں کے دو مرکز پر اسلام مخالف انتہاپسند عناصر نے حملہ کیا ہے۔
-
امن کاراستہ اسلاموفوبیا کے خاتمے سے نکلتا ہے: پاکستان
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۸امریکہ اور یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یورپ میں قید سب سے قدیمی مسلمان سیاسی قیدی نے پھر اپنی آزادی کی درخواست دہرائی
Jan ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۹گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے یورپی جیل میں بند جارج ابراہیم عبد اللہ نے اپنی مکمل آزادی کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔
-
فرانس میں اسلام اور مساجد کی اہانت
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
افغانستان کو تنہا چھوڑے جانے کی بابت پاکستانی وزیراعظم کا انتباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گیارہ ستمبر کے بعد مغربی ملکوں میں اسلام کو انتہا پسندی اور شدت پسندی سے جوڑنے کے اقدامات کی مذمت کی اور ایک بار پھر کہا کہ افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے۔
-
بلجيئم میں حجاب پر سیاسی ہنگامہ ، وزیر اعظم وضاحت دینے پر مجبور، سرکاری اہل کار کا استعفی
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۲بلجيئم کے وزير اعظم الیکزنڈر ڈي کرو نے اس ملک میں پہلی با حجاب خاتون کمیشنر کے استعفی پر پارلیمنٹ میں وضاحت پیش کی ہے
-
کینیڈا ایک نسل پرست ملک، رائے عامہ کی جائزہ رپورٹ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق کینیڈا کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست ملک سمجھتے ہیں۔
-
کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے اثرات
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۴کینیڈا کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔