-
کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراو آئی سی کی تنقید
Sep ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲او آئی سی کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال تشویشناک ہے۔
-
اوآئی سی کی کشمیر میں فوج کی اضافی نفری پرتشویش
Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۶اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ہندوستان کی جانب سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: عمران خان
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۵پاکستان کے وزہراعظم نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۴پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔
-
ترکی میں اسلامو فوبیا اور دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اجلاس
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳ایران کے وزیر خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کی مساجد پر حملوں اور مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اس دلخراش واقعے پر سخت رد عمل ظاہر کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
غیرمسلم ممالک کے مسلمان متعدد چیلنجز سے دوچار: او آئی سی
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۸اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی نے 2018ء کے دوران دنیا بھر میں موجود مسلم آبادی کا سالانہ جائزہ جاری کردیا۔
-
کشمیریوں کا قتل عام روکے جانے کے لئے ہندوستان سے اسلامی تعاون تنظیم کی اپیل
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے ہندوستان سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور لوگوں کا قتل عام بند کرے-
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملوں کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۲فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تعاون تنظیم سے مسجد الاقصی کی حمایت کے سلسلے میں فوری اقدام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔