-
آئی آر جی سی نے کی دو میزائلوں کی رونمائی، "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب نے "قدر" اور "عماد" میزائلوں کے جدید ورژن پیش کیے، جن میں الیکٹرانک دفاعی نظام اور آپریشنل صلاحیتوں کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان جنگ بندی معاہدہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ: 19-10-2025
-
دو روسی بینکوں کا اعلان، ایرانی بینکوں کے لئے ایل سی(LC) کی جائے گی قبول
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱مرکزی بینک کے کرنسی امور میں معاون کے مطابق، دو روسی بینکوں نے ایرانی بینکوں کے لئے اعتبار اسنادی (LC) قبول کرنے کی آمادگی ظاہر کی ہے، اور امکان ہے کہ تیسرا بینک بھی اس فہرست میں شامل ہو جائےگا۔
-
ایران، چین اور روس کے ایک فیصلے نے امریکہ اور یورپی ممالک کے منہ پر لگایا زوردار طمانچہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ایران، چین اور روس نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک مشترکہ خط میں سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے اٹھارہ اکتوبر 2025 کو اختتام پذیر ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔
-
مصر کے وزیر خارجہ کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی رابطہ: دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۱اطلاعات کے مطابق ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ ہوا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
-
قومی حقوق اور خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایرانی وزیرخارجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قرارداد2231 کی مدت ختم ہونے کے بعد ایران پر عائد تمام پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ اب عالمی معاملات میں سیاسی دباؤ کے بجائے قانون کی حکمرانی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔
-
جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران پاکستان نے ٹی ٹی پی کے کئی حملوں کو ناکام بنایا ہے۔
-
پاکستان و افغانستان کے درمیان جنگی کشیدگی کے خاتمے کے لئے قطر میں مذاکرات
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۲پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جنگی کشیدگی کو دور کرنے کے لئے دونوں ملکوں کے اعلی سطحی وفود کے درمیان قطر میں مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔
-
انداز جہاں: قرارداد 2231 کا خاتمہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶نشر ہونے کی تاریخ: 18-10-2025
-
وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کی قرارداد کے خاتمے کا اعلان کر دیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں لکھا ہے کہ قرارداد بائیس اکتیس قانونی طور پر کالعدم ہوچکی ہے ۔