-
ناوابستہ تحریک نے اسنیپ بیک کو مسترد کردیا: وزیر خارجہ عراقچی
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷وزیر خارجہ عراقچی نے ناوابستہ تحریک کے وسط مدتی اجلاس کے بارے میں کہا کہ ان اجلاس کے اختتامی بیان میں رکن ملکوں نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 منسوخ نہیں ہوئی ہے اور اس کے نکات اور ٹائم لائن پر عملدرامد ضروری ہے۔
-
ایران کے سپوت اس مٹی کو سونا بنانے کی طاقت رکھتے ہیں: صدر مملکت
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسکولوں کی تعمیر کرنے والے مخیر شہریوں کے اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا کہ اسکول بنانا ہدف نہیں بلکہ ایک پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے "ہم کردکھا سکتے ہیں" کے سلوگن کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے۔
-
صدرِ ایران نے پاکستان اور افغانستان کی جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئيں جھڑپوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم امہ، اسلامی ملکوں کے درمیان اختلافات اور جنگ کے حق میں نہیں ہے بلکہ یہ صورتِ حال اسلام دشمن طاقتوں اور بین الاقوامی صیہونی نظام کی سازش کا حصہ ہے۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اہم
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے اور مشترکہ تجارت میں دس ارب ڈالر کے مقررہ ہدف کے حصول کی خواہش کا اظہار کیا ہے
-
ایران اور وینیزوئیلا کی طرف سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی سخت مذمت
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران اور وینیزئیلا کے وزرائے خارجہ نے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات، خاص طور سے ایران کے خلاف جون میں کئی فوجی جارحیت، اور وینیزئیلا کے مفادات کے خلاف بار بار کی دھمکیوں اور حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ناوابستہ تحریک کے اجلاس میں بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے پر ایرانی مندوب کا ردعمل
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۰نا وابستہ تحریک کے وزرائے خاجہ کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی جانب سے خلیج فارس کے تین ایرانی جزیروں کا بے ربط مسئلہ اٹھائے جانے کو ایرانی مندوب نے افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان و افغانستان کے درمیان تعلقات
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۷نشر ہونے کی تاریخ: 15-10-2025
-
ایران کے خلاف منسوخ شدہ قراردادوں پر عمل در آمد غیر قانونی ، وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے تین یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے کے تنازع کے حل کے طریقۂ کار اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرتے ہوئے ایران کے خلاف پہلے سے منسوخ شدہ قراردادوں کو بحال کرنے کی کوشش کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
ایران کا اعلان، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون صرف پارلیمنٹ کے منظور شدہ قانون کے دائرے میں ہوگا۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جو تشویشناک ہے۔