SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ ریاستی دہشت گردی کا نمایاں ترین مصداق ہے

    ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ ریاستی دہشت گردی کا نمایاں ترین مصداق ہے

    Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۴

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر رضا نجفی نے ایٹمی سیکورٹی کے زیر عنوان اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ جس نے ایٹمی سیکورٹی اور سیف گآرڈ کو خطرے میں ڈال دیا، امریکا اور اسرآئیل کی ریاستی دہشت گردی کا واضح ترین نمونہ ہے

  • انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب، کئ کتابوں کی رونمائی

    انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب، کئ کتابوں کی رونمائی

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰

    تہران میں منعقدہ انتالیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں اسلامی اتحاد پر، جدید کتابوں کی رونمائی کی گئی ہے۔

  • انداز جہاں: ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز یا دھوکا؟

    انداز جہاں: ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز یا دھوکا؟

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 08-09-2025

  • تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب

    تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز؛ صدر ایران کا خطاب

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۳

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ اگر مسلمانوں میں اختلاف و تفرقہ نہ ہو اور وہ باہم متحد ہوں تو صیہونی، غزہ اور علاقے کے ملکوں کے خلاف یہ جرائم نہیں کرسکتے۔

  • ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع

    ایران: وحدت اسلامی کانفرنس آج 8 ستمبر سے شروع

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳

    عالمی فورم برائے تقریب مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمیں اسلامی ممالک اور علاقائی بھائی چارے پر توجہ دینی چاہیے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو فخر ہےکہ وہ سلسلے میں سیاسی سفارتکاری انجام دے رہا ہے-

  • رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

    رہبر انقلاب اسلامی : صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے کا راستہ بند نہیں ہے، معاشی اور سیاسی روابط منقطع کیجیے

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نےصدر مملکت مسعود پزشکیان اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں ملعون صیہونی حکومت کے بے شمار جرائم کا ذکر کیا۔

  • انداز جہاں: لبنانی حکومت کا خطرناک فیصلہ

    انداز جہاں: لبنانی حکومت کا خطرناک فیصلہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ: 07-09-2025

  • امیر جماعت اسلامی پاکستان

    امیر جماعت اسلامی پاکستان

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے سحر ٹی وی اردو سے ایک گفتگو میں مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

  • ہم نے اسرائیل ہی نہیں، نیٹو اور مغرب کی عسکری برتری کو بھی شکست دی: فوج کے سربراہ

    ہم نے اسرائیل ہی نہیں، نیٹو اور مغرب کی عسکری برتری کو بھی شکست دی: فوج کے سربراہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران ہم نے مغرب اور نیٹو کی ٹیکنالوجی کے نچوڑ سے جنگ کے باوجود اسٹریٹیجک کامیابی حاصل کی۔

  • ایران، میناب میں

    ایران، میناب میں "آم میلہ"

    Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    آبنائے ہرمز پر پوری طرح سے ہمارے جوانوں کا کنٹرول ہے: سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل مصطفیٰ ایزدی

    ۵ minutes ago
  • جارح کی پشیمانی تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی: ٹرمپ کے بیان پر صدرِ ایران کا ردعمل

  • لبنان کے خلاف غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، تازہ بمباری میں 27 افراد شہید

  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS