-
ڈاکٹر علی لاریجانی: ہم صیہونیوں کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیار
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج صیہونی جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہیں۔
-
عراق اور لبنان کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ اور مستحکم ہیں؛ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے المیادین نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ لبنان اور عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات برادرانہ، دوستانہ، مستحکم اور اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں اور متنوع موضوعات پر ہماری بات چیت جاری رہتی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/14
-
انداز جہاں: اربعین اور وقت کے تقاضے
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶نشر ہونے کی تاریخ: 14-08-2025
-
تہران کے "اوین جیل" پر اسرائیل کا حملہ "واضح جنگی جرم": ہیومن رائٹس واچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ہیومن رائٹس واچ نے 23 جون کو ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع "اوین جیل" پر غاصب اسرائيلیوں کی بمباری کو "غیرقانونی" اور "واضح جنگی جرم" قرار دیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ کے قومی دفاعی فورس کے کمانڈر نے ایران کی برّی فورس کے کمانڈو بريگیڈ کا معائنہ کیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶جنوبی افریقہ کے نیشنل ڈیفنس فورس کے کمانڈر، جنرل روڈزانی مافوانیا نے جو ایران کے دورہ پر ہیں، جمعرات کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فورس کے 65 ویں بريگیڈ QRF کا معائنہ کیا۔
-
استقامتی محاذ کی حمایت کے لئے ہم ایران کے شکر گذار ہیں، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے استقامتی محاذ کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بے دریغ حمایت کی قدردانی کی ہے۔
-
قالیباف: نسل پرست حکومت کے حکام ایک گلاس پانی کے نام پر ایرانی عوام کو فریب دینا چاہتے ہیں
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے ایک گلاس پانی دکھا کر ایرانی عوام کے نام فریب پر مبنی پیغام پر ایران میں سخت رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
قفقاز کے تازہ حالات، ایران و روس کے درمیان تبادلہ خیال
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے روسی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں، علاقائی مسائل خود علاقائی ملکوں کے ذریعے پر امن طور پر حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا
-
ایران: نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۱آج اسلامی جمہوریہ ایران میں نواسہ رسول اسلام حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منایا گیا۔