SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسلامی جمہوریہ ایران

  • ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور بلجیئم کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچي نے بلجیئم کے اپنے ہم منصب سے ٹیلیفون پر گفتگو میں اسرائيل کے جارحانہ اقدامات کی حمایت میں بعض یورپی ملکوں کے مواقف پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کا غیر ذمہ دارانہ رویہ علاقائي و عالمی سطح پر لاقانونیت اور بدامنی و عدم استحکام کا باعث بنے گا۔

  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ

    شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے واضح کردیا ہے کہ اب ماضی کی طرح مذاکرات نہیں ہوسکتے بلکہ ان کے لئے شرائط پیش کرنا ضروری ہے اور ان کی تکمیل سے پہلے نئے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔

  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت

    شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت

    Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے شام کے مختلف علاقوں بالخصوص دمشق پر صیہونی حکومت کے وسیع پیمانے پر فوجی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

  • ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/17

  • ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/17

  • انداز جہاں: دشمن کے مقابلے میں ایران کی حتمی کامیابی پر رہبر انقلاب کی تاکید

    انداز جہاں: دشمن کے مقابلے میں ایران کی حتمی کامیابی پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱

    نشر ہونے کی تاریخ: 17-07-2025

  • بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران

    بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت رائے عامہ کی نظر میں رسوا ہوگئی؛ صدر ایران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جارحیت میں صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کی نظر میں ذلیل و رسوا ہوگئی۔

  • ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف

    ایران نے جوہری معاہدے پر عمل کیا، ٹرمپ نے اس کی خلاف ورزی کی؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا بڑا اعتراف

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵

    سابق امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے کہا کہ فوجی حملے مسئلے کا حل نہیں، ایران نے جوہری معاہدے پر مکمل عمل کیا ہے۔

  • اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل

    اگلا نشانہ کونسا دارالحکومت ہوگا؟ شام پر اسرائیلی حملے کے بعد ایرانی وزیرخارجہ کا رد عمل

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۰

    ایرانی وزیر خارجہ نے شام پر اسرائیلی حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کا حملہ توقع کے عین مطابق تھا۔

  • اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف

    اسرائیل کی سب سے بڑی ریفائنری پر ایران کے میزائل حملوں میں پہنچنے والے نقصانات کا انکشاف

    Jul ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱

    اسرائیلی کمپنی بازان نے ایک رپورٹ ميں اعلان کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے سے ریفائنری کی تنصیبات کو 150 سے 200 ملین ڈالر کا نقصان پہنچنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS