-
جارحیت کی صورت میں دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا؛ جنرل شکاری
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل شکاری نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ میں اسرائیل کو منھ کی کھانا پڑی جس کی وجہ سے وہ مزید جارحیت کی جرائت نہیں رکھتا۔
-
ایران کی ساٹھ فیصد افزودگی مغرب کے دباؤ کا جواب؛ روسی مندوب
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی مندوب نے یورینیئم کی 60 فیصد افزودگی کو مغرب کی غیر قانونی پابندیوں اور جارحانہ دباؤ پر ایران کا جواب قرار دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر: یورپ ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت میں شریک ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸ایرانی وزیر خارجہ کے مشیر اور انٹرنیشل ریلیشنز یونیورسٹی کے پروفیسر نے یورپ کے رویے کو ناقابل قبول اور اسرائیلی جارحیت میں شراکت دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ یورپ کو خارجہ پالیسی میں زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سارے بحران میں یورپ کا ذکر تک نہیں کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سعودی عرب کا دورہ کریں گے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی برازیل (برکس سربراہی اجلاس) سے تہران واپسی پر جدہ میں مختصر قیام اور اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
پولیٹیکو: عالمی معیشت کو بچانے کا واحد راستہ، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کا اخراج ہے
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳روزنامہ پولیٹیکو نے امریکی صدر کی ٹیرف کی پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، تجارت کی عالمی تنظیم سے امریکا کے اخراج کو عالمی معیشت کو بچانے کی واحد راہ قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں: اسرائیل پر یمنی فوج اور فلسطین کی کاری ضرب
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/7/08
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/07/08
-
ایران نے دشمن اقدامات کا مؤثر جواب دیا، جنرل موسوی
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل موسوی نے قطر کے نائب وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو پوری قوت سے جواب دے کر اپنے حق کا دفاع کیا۔
-
ایران نے امریکی صدر کا دعویٰ جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور امریکہ کے درمیان جوہری مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے جنگ بندی کو مستحکم کرنے اور ایران سے مذاکرات کے آغاز پر زور دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۱اقوام متحدہ کے سربراہ نے ایران اور اسرائیل کے مابین کشیدگی میں کمی اور بات چیت کے آغاز کے لیے راہ ہموار کرنے پر زور دیا۔