-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/06/28
-
یہ ایران ہے شیروں کی کچھار، تہران سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۳ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تشییع جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
ایرانیوں نے خون دیا لیکن اپنی زمین نہیں دی؛ عراقچی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہدائے وطن کے جلوس جنازہ میں شرکت کے بعد کہا کہ ایرانیوں نے خون دیا، اپنے جگر گوشے دیئے لیکن اپنی سرزمین اور عزت نہیں دی۔
-
شہداء کے جلوس جنازے میں جنرل قاآنی کی شرکت + ویڈیو
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے شہدائے وطن کی عظیم الشان تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
تہران میں شہدائے اقتدار کا جلوس جنازہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں میں درجہ شہادت پر فائز ہونے والے شہدائے وطن کا جلوس جنازہ آج سنیچر 28 جون کی صبح تہران کے انقلاب اسکوائر سے آزادی اسکوائر کی جانب نکالا گیا۔
-
محمد مخبر: اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی ایران کے خصوصی مشیر محمد مخبر نے صہیونی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمن نے دوبارہ غلطی دہرائی تو اسے سخت قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
-
عدلیہ کے سربراہ: شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۹ایران کے چیف جسٹس حجت الاسلام اژہ ای نے شہدائے اقتدار کی تشییع جنازہ کے موقع پر کہا ہے کہ شہداء کے پاک خون نے قوم کو اپنے ہدف کی جانب پیش قدمی تیز کرنے کا حوصلہ دیا۔
-
ملت ایران نے دشمن کو اپنے عزم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پرمجبورکردیا ؛ ابراہیم عزیزی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف یہ کہ کبھی بھی دشمن کے سامنے گھٹنے نہيں ٹیکے بلکہ دشمن کو ملت ایران کے عزم کے سامنے جھکنے پرمجبور کیا ہے.
-
ایران کی مسلح افواج پوری طرح آمادہ ہیں؛ جنرل وحیدی
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۷سپاہ کے کمانڈر انچیف کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔