-
اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳غاصب اسرائیل کے خفیہ اداروں نے ایران کے جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 5
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 4
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
مصلیٰ امام خمینیؒ لاکھوں سوگواروں سے بھر گیا، رہبر شہید کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۰۴رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ایؒ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ ممتاز مرجع تقلید آیت اللہ جعفر سبحانی کی اقتدا میں ادا ہوگی، جبکہ ایرانی وقت کے مطابق اس کا آغاز صبح 8:00 بجے ہوگا۔
-
میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا: ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Jul ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۳صدرِ مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ہفتے کو تہران میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس میں جذباتی انداز میں کہا کہ "میں نے شہید رہبر کو الوداع نہیں کہا ہے اور نہ ہی کہوں گا۔"
-
انداز جہاں: مزاحمت و بصیرت ، رہبر انقلاب کا ورثہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/07/04
-
شہید رہبر کی آخری رسومات کی خبر ایشیائی میڈیا کی شہہ سرخی بن گئی
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳شہید رہبر انقلاب اسلامی کی آخری رسومات کی خبر کو ایشیائی میڈیا نے انتہائی اہمیت کے ساتھ نشر اور شائع کیا ہے۔
-
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے: شہباز شریف
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۵پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ " شہید آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔"
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 3
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔
-
خصوصی پروگرام - وقت قیام 2
Jul ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔