-
عمران خان کا لانگ مارچ جاری
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ آج صبح دوبارہ شاہدرہ سے شروع ہوا۔ پی ٹی آئی لیڈر شفقت محمود نے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ ہیں جب کہ دارالحکومت انتظامیہ نے این او سی مسترد نہ کرنے کی پی ٹی آئی سے وجہ پوچھ لی۔
-
ملکی سیکورٹی مضبوط معیشت کے بغیر ممکن نہیں :سابق پاکستانی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵پاکستان کے سابقہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرنے کہا ہے کہ ملکی سیکورٹی مضبوط معاشی نمو اور اسے قائم رکھنے سے وابستہ ہے، اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو پاکستان فوجی اور انسانی سیکورٹی حاصل نہ کرپائے گا۔
-
اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
-
سیلاب کے بعد پاکستان میں گندم کا بحران،پرائیویٹ سیکٹر کی گندم خریداری پر پابندی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کے سیلاب کے بعد گندم کی پیداوار اس کی ڈیمانڈ سے کم ہونے کا امکان ہے جس کے لئے حکومت اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت نے پرائیویٹ سیکٹر کو بیرونی ممالک سے گندم امپورٹ کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔
-
اسلام آباد میں عشق پیغمبر مرکز وحدت مسلمین کانفرنس
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد کے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲اسلام آباد میں کسانوں کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
ہزاروں کسان اپنے مطالبات کے حق میں اسلام آباد پہنچ گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۰کسان اتحاد کے بینر تلے پنجاب کے 25 ہزار سے زائد کسان اپنے مطالبات کی تکمیل کے لیے دوبارہ دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پھٹکار کے بعد لاپتہ شہری کو عدالت میں پیش کر دیا گیا
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴اسلام آباد ہائی کورٹ نے بازیاب ہونے والے لاپتہ شہری، کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد کو، تفتیش مکمل کرکے بائیس ستمبر تک رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔