-
امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ترجمان دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے تعلق سے کہا ہے کہ پہلے واشنگٹن ثابت کرے کہ وہ ڈپلومیسی کا پابند ہے۔
-
جنرل پاکپور: دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل پاکپور نے کہا ہے کہ دشمن نے اگر کسی قسم کی غلطی کی تو ہمارے جوان مکمل تیار ہیں۔
-
نائب صدر: ایران نئے دور میں داخل ہوگیا ہے
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے ایران نئے دور میں داخل ہوچکا ہے۔
-
وزیر خارجہ: این پی ٹی ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کا تحفظ کرنے میں ناکام رہا ہے۔
-
حمایت کے لئے ہم عرب و اسلامی ملکوں کے شکر گزار ہیں ، ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایرانی سرزمین پر امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے
-
ایران امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا چھٹا دور اتوار 15 جون کو مسقط میں؛ ترجمان وزرات خارجہ کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات کا نیا دور آئندہ اتوار کو سلطنت عمان کے دارالحکومت مسقط میں منعقد ہونے جارہا ہے۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے خلیج فارس تعاون کونسل کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزیروں کو ایران کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔