-
برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت، انسانی حقوق کونسل سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے انسانی حقوق کونسل میں، ایران کے خلاف قرار داد پیش کرنے کے برطانیہ اور جرمنی کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ایران ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کا حامی رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
عالمی برادری فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے: اسماعیل بقائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں قابض صہیونی حکومت کے بڑھتے ہوئے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کو اس کے اثرات اور نتائج کے ساتھ قبول کرنا پڑے گا۔
-
دہشت گرد اسرائیل نے ظلم کی ساری حدیں پار کر دیں، صیہونی حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کا وقت آگیا: بقائی
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایکس سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دنیا ہوش کے ناخن لے اور صیہونیوں کے تاریخی ظلم کے سامنے کھڑی ہوجائے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے: اسماعیل بقائی
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران نے، لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی تازہ جارحیتوں کے بین الاقوامی امن و سلامتی پر پڑنے والے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے
-
مسلم ممالک صہیونی جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات انجام دیں: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے جرائم اور اسلامی ممالک کے خلاف امریکی جارحیت کو روکنے کے لیے مسلم ممالک کو بھرپور اور مؤثر اقدامات کرنے ہوں گے۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب مکمل جائزے کے بعد، امریکہ سے موصول ہونے والے پیغامات انتہائی متضاد
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط و کتابت پر ہمارا جواب، مکمل جائزہ لینے کے بعد مناسب طریقے سے دیا جائے گا۔
-
پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملہ؛ ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۱ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کی بس پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی۔
-
ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین کی پامالی سے تعبیر کیا ہے۔