-
ایران کی جانب سے اپنی دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ذمہ دارانہ اقدام اور ضروری فیصلہ ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے ٹویٹ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے دفاعی طاقت میں اضافہ ایک انتہائی ضروری اقدام ہے۔