SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسماعیل بقائی

  • ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    ہمارے لئے ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام کی کلیدی حیثیت ہے: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

    Dec ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشرقی ہمسایہ ممالک کی سلامتی اور استحکام ہمارے لیے کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔

  • تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی

    تہران میں افغانستان کے بارے میں اہم علاقائی نشست کا انعقاد: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی

    Dec ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے بارے میں اگلے ہفتے تہران میں  علاقائی نشست کے انعقاد کی خبر دی ہے۔

  • ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ باکو میں، صدر الہام علی اوف سے اہم ملاقات

    Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ باکو کے موقع پر آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش

    ایران کی طرف سے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر اظہار تشویش

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    ایران نے پڑوسی ممالک افغانستان اور پاکستان کے مابین کشیدگی پر ایک بار پھر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا کوئی چینل قائم نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ

    تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کا کوئی چینل قائم نہیں ہوا: ایرانی وزارت خارجہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۱

    ایران کی وزارت خارجہ نے سختی سے اس بات کو مسترد کیا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکرات کے لئے براہ راست کوئی چینل قائم ہوا ہے۔

  • یکطرفہ جبری  اقدامات

    یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں۔

  • ایران کے تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کا دعویٰ بے بنیاد: ایران

    ایران کے تین جزائر پر خلیج فارس تعاون کونسل کا دعویٰ بے بنیاد: ایران

    Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱

    ایران نے اپنے تین جزائر پر خلیج تعاون کونسل کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔

  • ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی

    ترکیہ کے صدر اردوغان کا عنقریب ایران دورہ، سفارتی تیاریوں میں تیزی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان عنقریب اسلامی جمہوریہ ایران کا سرکاری دورہ کریں گے۔

  • امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    امریکہ کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں: ترجمان وزارت خارجہ

    Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن کی جابرانہ پالیسیاں، دوسرے ممالک میں اس کی مداخلت اور صہیونی حکومت کی کھلی حمایت، عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔

  • وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ

    وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش تمام بین الاقوامی قوانین و ضوابط کی سنگین خلاف ورزی: ایرانی وزارت خارجہ

    Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ نے وینزویلا کی فضائی حدود کی بندش کے اعلان کوتمام بین الاقوامی قوانین ضوابط کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ترکیہ نے بھی نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کردیئے

    ۳ hours ago
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS