SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسماعیل ہنیہ

  • حماس کے شہید لیڈر اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان

    حماس کے شہید لیڈر اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان

    Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شہید اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی پر ایک بیان جاری کرکے فلسطینی اہداف کی حمایت پر زور دیا ہے۔

  • ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    ایران اور عمان کے مذاکرات مفید رہے: ایرانی وزارت خارجہ

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آبنائے ہرمز کے بارے میں ایران اور عمان کے مذاکرات  کو مفید قرار دیا ہے۔

  • ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کا بیان انتہائی منافقت اور ریاکاری ہے: ایرانی وزارتِ خارجہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۶

    ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایرانی عوام کے بارے میں فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان کے جواب میں لکھا کہ "یہ بیان منافقت اور ریاکاری کی انتہا ہے۔

  • وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    وعدہ صادق 2 نے دنیا کو دھمکیوں کی قیمت یاد دلائی: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳

    سپاہ پاسداران نے واضح کیا ہے کہ وعدہ صادق 2 دنیا کو یہ پیغام دے چکا ہے کہ اب ہر جارحیت کا جواب دیا جائے گا

  • فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی

    فلسطین کاز: اسرائیل کے مقابلے میں حماس کی مسلسل کامیابی

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/1

  • غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری

    غزہ میں جنگ بندی بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب اسرائیل اور عالمی سامراج کی کمزوری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے غزہ میں جنگ بندی کے قیام کو بیت المقدس کے مجاہدین کے مقابلے میں غاصب صیہونی حکومت اور عالمی سامراج کی کمزوری کی علامت کی قرار دیا ہے۔

  • شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!

    شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!

    Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴

    حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔

  • تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2024 کا سورج غروب ہوا

    تلخ اور حسین یادوں کے ساتھ 2024 کا سورج غروب ہوا

    Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں آج 2024 کا آخری سورج بہت سی کامیابیوں ، ناکامیوں اور تبدیلیوں کو دامن میں سمیٹے غروب ہو گیا۔

  • اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی

    اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کا نیا من گھڑت دعوی

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰

    حماس نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے طریقہ کار کے بارے میں اسرائیل کے نئے دعوے کو مسترد کردیا۔

  • شام میں تختہ پلٹ کی سازش سے اٹھا پردہ! آخر تحریر الشام کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؟

    شام میں تختہ پلٹ کی سازش سے اٹھا پردہ! آخر تحریر الشام کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں ہے؟

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹

    صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے پیر کی شام اعتراف کیا کہ تحریر الشام باغیوں کے ہاتھوں شامی حکومت کا تختہ الٹنے کے پیچھے تل ابیب کا ہاتھ تھا۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    انڈونیشیا میں زلزلہ: مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی

    ۲ hours ago
  • پاکستان: مخالفین کے ساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا، نوازشریف

  • پاکستان: صوبۂ بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

  • آبنائے ہرمز کا مالک اور فرمانروا ایران ہے

  • ایران: فرانسیسی حکومت اپنے سفارتکاروں کی مداخلت کا جواب دے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS