-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے صیہونی اقدام کی مذمت، اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیلی حکومت کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے اس اقدام سے ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ کی او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے سکریٹری جنرل سے تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی ہے۔
-
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07
-
افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/07
-
اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس، ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ جدہ روانہ
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ روانہ ہوگئے۔
-
ناوابستہ تحریک کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ناوابستہ تحریک نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا پروگرام آج کا ایران
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/06
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/06