-
وقت آگيا ہے کہ دہشتگرد اسرائیل اپنے کھودے ہوئے گڑھے میں خود دفن ہو جائے: آئی آر جی سی کے کمانڈر
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو سخت جواب دیا جائے گا۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
صیہونیوں نے بڑی غلطی کی ہے، جواب یقینی ہے: صدر ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ایران کے صدر نے تہران میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کو صیہونیوں کی ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے اس اقدام کا جواب یقینی طور پر دیا جائے گا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے خلاف اردن میں احتجاجی مظاہرے
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے اردن کے عوام میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے دارالحکومت امان اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام - بزم دوستاں(شہادت اسماعیل ہنیہ)
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/04
-
انسانی حقوق درندہ صفت اور طفل کش حکومتوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے: خالد قدومی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۱تہران میں فلسطین کی تحریک حماس کے نمائندے نے شہید اسماعیل ہنیہ کے فقدان کو ایک عظیم فقدان قرار دیا اور کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، مزاحمت کے شعلہ ور ہونے اور فلسطینی عوام کی مقاومت میں مزید شدت آنے کا باعث بنے گی۔
-
انسانی حقوق کا ایوارڈ شہید اسماعیل ہنیہ کے نام
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت ، استقامتی محاذ اور صیہونی حکومت کے جرائم کے زیرعنوان اسلامی انسانی حقوق کے آٹھویں دور کا ایوارڈ تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو دیا گیا۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت اور فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲او آئی سی کااجلاس ایران کی درخواست پر منعقد کیا جا رہا ہے ۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کی شرکت
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ اسلام آباد، شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد کرنے کی تہران کی درخواست کی نہ صرف حمایت کرتا ہے بلکہ پاکستانی وفد اس اجلاس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لےگا۔