-
اسپین میں المناک ٹرین حادثے پر ایرانی وزیر خارجہ کی طرف سے ہسپانوی وزیر خارجہ کو تعزیت
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ہسپانوی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں اسپین میں ہونے والے المناک ٹرین حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے
Oct ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۲:۰۷اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر69 اور زخمیوں کی تعداد 100 سے زائد ہوگئی ہے۔
-
اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
Oct ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۳بدھ کے روز وسطی اسپین میں ایک تیز رفتار ٹرین، کھڑی ہوئی دوسری ٹرین کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی۔
-
یورپ کو ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اسپین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نےایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں یورپ کے ذمہ دارانہ کردار پر زور دیا۔
-
مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔
-
ہزاروں مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہوگئے، فوج طلب، 34 افراد کی موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲اطلاعات کے مطابق ہزاروں مہاجرین مراکش سے سمندری اور زمینی راستے سے سرحد عبور کرکے اسپین میں داخل ہوگئے اور اس دوران 34 افراد کی موت واقع ہوگئی۔
-
2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کا بیان ہوا وائرل
Jul ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۰عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔
-
یورپ میں شدید گرمی: اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار اموات
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶یورپ کے مختلف ملکوں میں شدید ترین گرمی کی لہر جاری ہے جس کی زد میں آ کر اب تک اسپین میں 1028 اور فرانس میں 1 ہزار افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
اسپین: شدید گرمی کے باعث 212 افراد کی موت
Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۹اسپین میں شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے کم از کم 212 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش
Apr ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۱اسپین اور برازیل کے رہنما ٹرمپ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دے رہے ہیں۔