-
وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ہسپانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تہران میں اپنے ہسپانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کے عوام کی آوارہ وطنی اور پناہ گزینی کی بنیادی وجہ کے بارے میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بیان کا جواب دیا۔
-
ایران نے اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا: اسپین کے وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۰اسپین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے دنیا پر اپنی ایٹمی سرگرمیوں کا پرامن ہونا ثابت کر دیا ہے