-
ایران کے سفیر نے یمنی عوام کی مظلومیت اور حقانیت کے دفاع میں بھر پورکردار ادا کیا
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، پارلیمنٹ کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے یمن میں ایران کے سفیر کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ اور ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محاذ، صیہونیوں کی ذلت اور نفرت کی وجہ ہے اور اس راستے کا تسلسل صیہونی حکومت کی تباہی کا باعث بنے گا۔
-
ترکی ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کا مخالف ہے: ترک اسپیکر
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴ایران اور ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں میں دونوں ممالک کے موقف کے پیش نظر دو طرفہ تعاون کی سطح کو بڑھانے اور تہران-انقرہ جامع تعاون کی دستاویز کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
امریکہ فوجی طریقے سے ناکام رہا اور اب اسے پابندیاں لگانے میں بھی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا : شام
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران اور شام کے درمیان اقتصادی تعاون بڑھانے کے سلسلے میں نجی شعبوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج سب سے اہم بات تہران- دمشق کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
-
کسانوں کا معاملہ لوک سبھا کی کارروائی ملتوی
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۰پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا ہے کہ معطلی واپس لینے پر ارکان پارلیمنٹ کو معافی مانگنی ہوگی۔
-
ایرانی اسپیکر کا دوره دمشق
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور اسرائیل اس نتیجے پر پہنچ گئے کہ ایران کو شکست نہیں دے سکتے: ایرانی اسپیکر
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری: اسد قیصر
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔
-
محمد باقر قالیباف دوسری مرتبہ پارلیمنٹ کے اسپکر منتخب
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲محمد باقر قالیباف آج بدھ کے روز ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ اسلامی (پارلیمنٹ) کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
دہشتگردی کے حوالے سے امریکہ کی دوغلی پالیسی
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۹امریکہ، دہشتگردی کے مقابلے میں دوہری پالیسی پر عمل پیرا ہے اس لئے وہ داعش کا دوست رہے گا۔