-
دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں، اس طرح کے مذاکرات کا نتیجہ ایران کی عظیم قوم کی توہین: اسپیکر قالیباف
Mar ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶ایران کے پارلیمانی سربراہ محمد باقرقالیباف نے کہا ہے کہ دباؤ کے تحت امریکہ کے ساتھ مذاکرات قبول نہیں کریں گے۔
-
سامراجی طاقتوں پر بھروسہ کرنے والا ملک ناکام ہوتا ہے: محمد باقر قالیباف
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جو ملک اپنی سلامتی اور ترقی کے لیے دوسروں پر بھروسہ کرے یا سامراجی طاقتوں سے امید رکھے وہ ناکامی سے دوچار ہوتا ہے۔
-
ایرانی وفد کی لبنانی حکام سے ملاقات + ویڈیوز
Feb ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷اتوار کے روز اسلامی جمہوریہ ایران کے وفد نے ایران کی قومی اسمبلی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سربراہی میں بیروت میں لبنان کے صدر جوزف عون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شہید نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد بیروت پہنچا
Feb ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۱حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید حسن نصراللہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے ایرانی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے سربراہ محمد باقر قالیباف کی قیادت میں بیروت پہنچا۔
-
فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں: قالیباف
Feb ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق امریکہ یا کسی اور استعماری طاقت کو نہیں بلکہ صرف فلسطینی عوام کو حاصل ہے۔
-
طوفان الاقصی نے اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال دیا: ایرانی اسپیکر
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حماس اعلی وفد سے ملاقات کے دوران طوفان الاقصی آپریشن کو تاریخ کا رخ بدلنے والا ایک اہم موڑ قرار دیا۔
-
سب سے بڑا دشمن امریکا اور اسرائیل : عراقی وزیراعظم سے ساتھ ملاقات میں قالیباف کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے عراقی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطی میں جاری تبدیلیوں کے دوران ایران اور عراق کو مزید اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری: اسپیکر قالیباف
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر قالیباف نے نسل کش صیہونی دشمن کے جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام کے اتحاد پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے اسپیکر کا "مکتب نصراللہ" کے زیرعنوان منعقدہ بین الاقوامی سیمینار سے خطاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت نے ثابت کردیا کہ جرائم پیشہ صیہونی گینگ سے سازباز بے فائدہ ہے۔
-
آج کل مزاحمتی فورسز کے خوف و ہراس سے صیہونی حکام چین سے نہیں سوسکتے، قالیباف
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۴ڈاکٹر محمدباقر قالیباف نے کہا کہ مزاحمتی استقامت کے خوف و ہراس سے صیہونی حکمراں تل ابیب میں ایک رات بھی چین سے نہیں سو سکتے ہیں۔