-
رہبرانقلاب اسلامی کا تازه خطاب - خصوصی رپورٹ
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۱:۲۸خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبرانقلاب اسلامی کا محکمہ تعلیم و تربیت کے اعلی عہدیداروں سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۸رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کو محکمہ تعلیم و تربیت اور اسکولوں کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا۔
-
لاک ڈاؤن کے دوران بهی فیس کا مطالبہ کرنے پر اسکولوں کے خلاف احتجاج
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں محدود پیمانے پر اسکول کھولنے کا فیصلہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۷افغان کابنیہ نے کورونا کے باعث بند کیے جانے والے اسکولوں کو محدود پیمانے پر دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولے جانے پر اس ملک کے وزیراعظم کا زور
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود اس ملک کے وزیراعظم نے اسکول کھولے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اسکولوں میں، سستا اور آسان انٹرنیٹ فراہم کیا جائے: عمران خان
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے اسکولوں میں، انٹرنیٹ کی آسان اور سستی فراہمی کی ہدایت جاری کی ہے۔
-
پاکستان میں اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ آج
Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۸کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں بدستور 12 ویں نمبر پرہے۔
-
پاکستان میں کورونا، بڑے اجتماعات پر لگ سکتی ہے پابندی
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ سندھ میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے اور اجتماعات پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں -
-
پاکستان، ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کے لئے اسکول کھولے جائیں گے
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب بند ہونے والے اسکولوں کے دفاتر کو ایڈمٹ کارڈز کی تقسیم کیلئے عارضی طور پر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کی کورونا کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴یونیسکو کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے کے پیش نظر 13 ممالک نے اسکول بند کیے۔