-
افغان صدر نے باقی چار سو طالبان بھی رہا کئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰افغانستان کے صدر نے طالبان کے قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کر دیا
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۴طالبان نے افغان حکومت سے براہ راست مذاکرات کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰افغانستان کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے گيارہ دہشت گردوں اور اسی طرح بعض طالبان عناصر کی گرفتاری کے بعد لویہ جرگہ کی مشاورتی نشست پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام ہو گئي ہے۔
-
افغان صدر نے چار سو خطرناک طالبان کو رہا کرنے کا اعلان کردیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱افغانستان کے صدر نے لویہ جرگے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد ہی چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیں گے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگے کا آغاز، کیا فیصلہ ہوگا؟
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۳افغانستان کے صدر اشرف غنی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے چار سو خطرناک طالبان قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے لویہ جرگے کے فیصلے کو ملک کے لیے حیاتی نوعیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں لویہ جرگہ پر مشاورت
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں قومی کونسل کے نمائندوں کی طلبی
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
-
صدر ایران کی افغان صدرسے ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مختلف شعبوں میں افغانستان جیسے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے۔
-
طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم میں ملوث
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰افغانستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ طالبان کے 400 قیدی جنگی جرائم اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔
-
امن کے لیے پوری طرح سنجیدہ ہیں: افغان صدر
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۵افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ مذاکرات میں ٹھوس موقف اختیار کرے گی۔