-
افغانستان کی صورتحال ؛ اشرف غنی کا صوبہ ہرات کا دورہ ؛ افغان فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے ضلع درہ صوف بالا کی طالبان کے قبضے سے آزادی کے بعد صدر اشرف غنی نے صوبہ ہرات کا دورہ کیا ہے۔ جبکہ مختلف علاقوں میں فوج اور طالبان کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے -
-
امریکی انخلا کے بعد افغانستان کے حالات
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغان عوام عراق و شام کو نمونہ عمل بنائیں اور متحدہ ہوجائیں: اشرف غنی
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶افغانستان کے صدر نے کہا ہے کہ اس ملک کے عوام کو عراق، شام اور لبنان کی اقوام کو اپنے لئے نمونہ عمل بناتے ہوئے دشمن کے مقابلے میں متحد ہوجانا چاہئے۔
-
افغانستان کی تازہ ترین صورتحال - خصوصی رپورٹ
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
طالبان نے بھتہ لینا شروع کردیا
Jun ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۹طالبان نے افغانستان کے کئی شہروں پر قبضہ کرنے کے بعد وہاں کے مکینوں سے بھتہ لینا شروع کردیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں امریکی صدر کا نیا دعوی
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲امریکی صدر نے دعوی کیا کہ افغانستان سے فوجی انخلا کے باوجود سیاسی، اقتصادی اور عسکری میدان میں کابل واشنگٹن تعاون جاری رہے گا۔
-
جنگ اور خونریزی کو بند کریں: افغان صدر کی طالبان سے اپیل
Jun ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۱افغانستان کے صدر نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان کے صدر نے دی ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی کو مبارکباد
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳افغانستان کے صدر نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔
-
افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت تشویش
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں ممکنہ خانہ جنگی کی بابت گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان صدر کے سابق مشیر کو چوبیس سال قید کی سزا
Jun ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸افغانستان کے صدر کے سابق مشیر کو منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں چوبیس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔