-
عبوری حکومت کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرے گا۔ افغان عہدیدار
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ عبوری حکومت کے قیام کا شوشہ بیرونی مداخلت کا راستہ ہموار کرنے کی غرض سے چھوڑا جارہا ہے۔
-
امریکہ طالبان معاہدہ مبہم ہے: افغان صدر
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے دوہزار بیس کے دوحہ معاہدے کو مبہم قرار دیا ہے۔
-
صدر ہاؤس کے ایک ترجمان کے قتل پر اشرف غنی کا ردعمل
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے وطن کے ہمدرد انسانوں کو نشانہ بنائے جانے کو اسلامی اقدار کے منافی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیا ہے۔
-
چینی جاسوسوں کی گرفتاری پر افغان پارلیمنٹ کو تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶افغانستان کی سینیٹ نے دارالحکومت کابل میں چینی جاسوسوں کی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
افغان عمل مذاکرات کو چیلنجوں کا سامنا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵افغانستان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ مذاکراتی ٹیم طالبان کے ساتھ دوسرے دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
امریکی دہشتگردوں کے سرغنہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی دہشت گردی کے مرکز سینٹکام کے سرغنہ سے ہوئی ملاقات میں افغانستان میں قیام امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اشرف غنی کی صدارت میں افغان کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲افغانستان کے سیکورٹی حالات کا جائزہ لینے کے لئے صدر اشرف غنی کی زیرصدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔
-
دہشت گردی سے امن مذاکرات متأثر ہوں گے: افغان صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے امن مذاکرات کے متأثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔
-
افغانستان میں جنگ بندی پر کابل حکومت اور اقوام متحدہ کی تاکید
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰افغانستان کے صدر اور اسی طرح اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے نے افغانستان میں فوری طور پر جنگ بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کابل کار بم دھماکے کی مذمت
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۲افغانستان کے صدر اور دیگر اعلی حکام نے کل دارالحکومت میں ہونے والے کار بم دھماکے کی مذمت کی۔