-
برطانیہ میں مسلمانوں کے تئيں نفرت میں ملک گیر اضافہ: ایک رپورٹ
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۱برٹش مسلم ٹرسٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں مسلمانوں کے تئیں نفرت میں ملک گیر اضافہ ہوا ہے اور مساجد پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔
-
ایران: ووٹنگ کی مدت رات 8 بجے تک بڑھا دی گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۰پورے ایران میں چودھویں صدارتی انتخابات کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ شروع ہوئی
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت میں اضافہ، پٹرول کی قیمت میں کمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳پاکستان میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔
-
اترپردیش حکومت نے مدارس کے اساتذہ کا مشاہرہ روک دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲مرکزی حکومت کے بعد اب اترپردیش حکومت نے بھی مدارس کا مشاہرہ روک دیا ہے۔
-
دنیا میں اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶غاصب اسرائیل کے ایک تحقیقی مرکز کی طرف سے جاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بین الاقوامی پیمانے پر اسرائیل حامی مظاہروں کے مقابل اسرائیل مخالف مظاہروں میں 12 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد میں 12 فی صد اضافہ ہوگیا ہے جس سے امریکہ میں بے گھر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵اوپیک پلس کے اجلاس کے موقع پر دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہو گیا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۰ہندوستان میں بدھ کو ایک بار پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔
-
ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں اضافہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۷ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار میں 11 فیصد کا اضافہ ایسے میں ہوا ہے کہ جب دنیا میں اسٹیل کی مجموعی پیداوار میں 3۔1 فیصد کمی ہوئی ہے۔
-
امریکہ، ایک دن میں کورونا سے مزید ایک لاکھ 40 ہزار افراد متاثر
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۳دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اوراس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے اورامریکہ اس حوالے سے دنیا میں سر فہرست ہے۔