-
احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے امریکا شکست کا اعتراف کرے
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمقانہ باتوں سے بہتر ہے کہ امریکا ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کر لے۔
-
امریکی خفیہ ادارے نے اعتراف کیا تو امریکی سینیٹر نے ٹرمپ کو نسل پرست اور دھوکے باز کہا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴امریکہ کے خفیہ ادارے نے وائٹ ہاؤس کے سامنے نسل پرستی کے خلاف پُر امن مظاہرہ کرنے والوں پر سی ایس گیس اور مرچوں کا اسپرے استعمال نہ کرنے کا دعوی واپس لے لیا ہے۔
-
امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۴امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔
-
امریکہ نے ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶امریکی ایرو اسپیس کی کمان نے سیٹیلائٹ روانہ کرنے میں ایران کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ نے کورونا کے بحران کا اعتراف کر ہی لیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰امریکی حکام نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے سلسلے میں حقائق کو چھپانے کے لئے ہر طرح کے مکر و فریب کا راستہ اختیار کرنے کے بعد آخرکار کورونا سے پیدا ہونے والے بحرانی حالات کا اعتراف کر ہی لیا۔
-
ٹرمپ، ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کریں: امریکی سینیٹر
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سینیئر رکن نے ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے لئے اپنی پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف کریں۔
-
شام کی حکومت کا تختہ پلٹنے کی پالیسی ناکام ہونے کا امریکی اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۸شام میں 2011 میں بدامنی پھیلنے کے بعد اس ملک میں بحران اور داخلی جنگ کا جو آغاز ہوا، اس بات کا باعث بنا کہ یہ عرب ملک، مزاحمتی محور اور روس کے ساتھ، مغربی ملکوں اور ان کے عرب اتحادیوں کی جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
کسٹم ڈیوٹی کا نفاذ ایک سیاسی حربہ ہے، ٹرمپ کا اعتراف
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ وہ تجارتی مذاکرات کے دوران کسٹم ڈیوٹی کو دباؤ ڈالنے کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
غزہ پراسرائیلی حملے امریکی ایما پر ہورہے ہیں ، نتن یاہو
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۰صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ غزہ اور اس کے اطراف کے علاقوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں امریکا کی حمایت حاصل رہی ہے
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں سے جبری اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے اعلان کیا ہے کہ جیلوں میں قید عام شہریوں سے فوجی عدالتوں میں جبری اعتراف لیا جاتاہے