-
پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف بہت ہی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا اور کہا ہے کہ طالبان میں موجود جنگ کے خواہش مندوں نے ہماری قوت اورعزم کا غلط مشاہدہ کررکھا ہے۔
-
استنبول میں پاکستان افغانستان مذاکرات ناکام ہوگئے: پاکستانی وزیر اطلاعات
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۷اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوئے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔ یہ اطلاع پاکستانی ذرائع ابلاغ نے دی ہے۔
-
چابہار- زاہدان ریلوے لائن مارچ 2026 میں مکمل ہوجائے گی: ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶صوبہ سیستان و بلوچستان کے گورنر منصور بیجار نے بتایا ہے کہ ایران کے شمال- جنوب ٹرانزٹ کوریڈور کے ترقیاتی منصوبے کے تحت اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے چابہار- زاہدان ریلوے لائن کو مکمل کرنے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔
-
انداز جہاں: ہندوستان: ایس آئی ار پر رد عمل
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ:28-10-2025
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
استنبول : پاکستان و افغانستان کے مذاکرات میں تیسرے دن بھی کوئی پیشرفت نہيں
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کے وفود اپنے اپنے مطالبات پر ڈٹے ہوئے ہیں اور انہیں منطقی اور معقول، جبکہ فریق مقابل کے مطالبات کو ناقابل قبول قرار دے رہے ہیں۔
-
انداز جہاں: لبنان کے خلاف امریکی و صیہونی سازش
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰نشر ہونے کی تاریخ:27-10-2025
-
انداز جہاں: پاکستان و افغانستان کے مذاکرات کا دوسرا دور
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷نشر ہونے کی تاریخ:26-10-2025
-
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک، پاکستانی فوج کا بیان
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۲پاکستانی فوج نے ایک بیان میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنائے جانے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 25 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرے دور کے مذاکرات ختم
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳اطلاعات کے مطابق استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا ہے۔