-
افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات جاری
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۱افغانستان کے خلاف امریکہ کے دشمنانہ اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
موسم سرما اور افغان عوام کے معاشی مشکلات
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ دوہری پالیسی اور غلط سمت کی جانب گامزن: سینیٹر مشاہد حسین سید
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کی پالیسی درست ہے جبکہ امریکہ غلط سمت کی جانب جا رہا ہے۔
-
طالبان دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۹طالبان کے دور میں افغانستان کے مزاحمتی خطے پنجشیر کی صورتحال کو تصاویر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جس کے رہنماؤں نے اب تک طالبان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا ہے اور وہ بدستور مزاحمت کو جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہے۔ حالیہ دنوں میں طالبان اور پنجشیر مزاحمتی محاذ کے مابین اختلافات کو حل کرنے کے لئے مذاکرات شروع ہوئے ہیں جن کے دوران طے یہ پایا ہے کہ مذاکرات کے جاری رہنے تک کوئی ایک دوسرے پر حملے نہیں کرے گا۔
-
صرف ایران ہی افغانستان کی مدد کرسکتاہے، سابق افغان صدر کے بھائی کا انٹرویو
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے کہا ہے کہ اس وقت ایران واحد ملک ہے جو افغانستان کی مدد کرسکتا ہے۔
-
انداز جہاں - افغانستان کی آخری صورتحال
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2021
-
افغان کی افغان سے جنگ شرمناک ہے:کابل مظاہرین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱افغانستان کی ثقافتی شخصیات اور یونیورسٹی اساتذہ نے کابل میں ملک کے موجودہ حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
اسلام آباد کی میزبانی میں افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۱او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر پاکستان میں اجلاس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان اور پنجشیر محاذ میں امن مذاکارت
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
بین الاقوامی پابندیاں افغانستان میں امدادی اداروں کی راہ میں بڑی رکاوٹ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹افغانستان میں انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی پابندیاں امدادی اداروں کے کام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔