-
20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲ایک عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ تقریبا 20 کروڑ بچے جنگ زدہ علاقوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
افغانستان کی صورتحال پر او آئی سی کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷او آئی سی نے افغانستان کی صورتحال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
انداز جہاں - اکو سربراہی اجلاس اور علاقائی تعاون کا فروغ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰نشرہونے کی تاریخ 29/ 11/ 2021
-
بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔
-
قطر میں یورپی یونین کے ساتھ طالبان حکام کے مذاکرات
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۲قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان اور یورپی یونین کے نمائندوں نے افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستان افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں تعاون کرے: ہندوستان
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان کے لیے گندم کی ترسیل میں پڑوسی ملک پاکستان سے غیر مشروط تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے: یورپی یونین
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۸یورپی یونین نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے:۔
-
منظر و پس منظر - طالبان حکومت کے 100 دن
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۳نشرہونے کی تاریخ 27/ 11/ 2021
-
کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
طالبان کی حکومت میں اس طرح لڑکیوں کو تعلیم دی جا تی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴افغانستان میں خاتون ٹیچرز نے طالبان کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی عائد کرنے کے بعد خفیہ طور پر لڑکیوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔