-
امریکی چھاونیوں میں افغان پناہگزینوں کو سخت دشواریوں کا سامنا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴امریکی چھانیوں میں محصور دسیوں ہزار افغان پناہگزیں انتہائی کس مپرسی کے عالم میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
-
کابل میں مسافر بس پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۵دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ دوسری جانب افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے داعش کو اپنے ملک کے لیے باہرسے بھیجای جانے والا پروڈکٹ قرار دیا ہے۔
-
افغان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے ایران کے نمائندے کابل پہنچے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے طالبان عہدیداروں سے گفتگو کے لئے کابل پہونچے ہیں۔
-
افغانستان، نوجوان کا سر عام قتل+ ویڈیو
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۶افغانستان میں ایک نوجوان سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
افغانستان کے لئے ضروری ہندوستانی اشیا کی ٹرانزیٹ کی اجازت
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے مین کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
طالبان کے عزائم آشکار ہوئے، وسیع البنیاد حکومت کے عالمی مطالبے کو مسترد کر دیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل کے لئے عالمی برادری کے مطالبے کو مسترد کردیا۔
-
ہندوستان کی غذائی اشیاء افغانستان پہنچانے میں پاکستان مدد کرے گا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲افغانستان کی طالبان عبوری حکومت کی درخواست پر پاکستان کے راستے ہندوستان کا گندم افغانستان برآمد کیا جائے گا۔
-
ہم پاکستان کو امریکی ہتھیار نہیں بیچ رہے: طالبان
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰طالبان نے امریکی اسلحے پاکستان کو فروخت کرنے کے دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
طالبان اپنی تصویر سنوارنے کے لئے کوشاں، جرائم پیشہ افراد کو خبردار کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲طالبان نے افغانستان میں سرگرم جرائم پیشہ افراد اور مجرموں کو سخت خبردار کیا ہے۔