-
افغانستان، ننگرہار میں 2 دہشت گردانہ بم دھماکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
ایرانی و روسی وزرائے خارجہ کی گفتگو، ویانا مذاکرات سمیت اہم موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں تیزی سے پیشرفت کے لئے ضروری ہے کہ امریکہ اور مغرب کی جانب سے زیادہ طلبی اور ایٹمی سمجھوتے سے الگ ہٹ کر کسی مطالبے سے اجتناب کرتے ہوئے حقیقت پسندانہ و تعمیری رویہ اختیار کیا جائے۔
-
افغانستان کی آدھی سے زائد آبادی کے لئے غذائی بحران کا خدشہ: اقوام متحدہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳افغانستان کی پچپن فی صد آبادی کو آئندہ برس تک غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
افغان بچوں کی جان لینے والا ڈرون حملہ قوانین کے خلاف نہیں تھا: امریکہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹کابل پر امریکی ڈرون حملے کے نتائج کو افغان عوام نے ناقابل قبول قرار دے کر اس پر سخت برہمی ظاہر کی ہے۔
-
افغانستان میں برفانی تودے گرنے سے جنوبی و شمالی علاقوں کا رابطہ منقطع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰شمالی افغانستان میں سالنگ کے راستے میں برفباری اور برفانی تودے گرنے کی بنا پر بند کر دیئے گئے۔
-
امریکی جارحیت کی غلط تحقیقاتی رپورٹ پر افغان عوام کی برہمی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کو نئی مشکل کا سامنا، خود طالبان عناصر ہی آپس میں لڑنے لگے
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴افغانستان کے شہر بامیان میں طالبان کے ادارۂ انٹیلجنس کے سربراہ مولوی مہدی اور ایک دیگر سینئر کمانڈر مولوی مقبول کے حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کا افغانستان سے جنازہ نکلا : ٹرمپ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹سابق امریکی صدر ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات میں شکست کے ایک سال ہونے پر جو بائیڈن حکومت کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
انداز جہاں - کابل میں دھماکہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2021
-
غربت و بے چارگی کے مارے افغان شہری، سڑکوں کے کنارے دن گزارنے پر مجبور۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ان دنوں افغان عوام سخت، دشوار اور ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہے ہیں، خاص طور پر وہ افراد جو پیش آنے والی مشکلات یا جنگ کے باعث اپنا گھربار گنوا چکے ہیں، وہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کنارے خیمے لگا کر دن گزارنے پر مجبور ہیں۔ اس درمیان بچوں، بیماروں اور سن رسیدہ افراد کو نہایت المناک صورتحال سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی المیہ رونما ہونے اور بھکمری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔