-
طالبان نے رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵طالبان نے اتحاد بین المسلمین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
افغانستان کے سلسلے میں پڑوسی ممالک کے اجلاس سے قبل ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی ضرورت پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
افغان عوام کے دشوار مسائل پر اقوام متحدہ کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ نے افغانستان میں امریکہ کی شکست اور اس ملک پر طالبان کے کنٹرول کے بعد لاکھوں افغان شہریوں کے بے گھر ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے افغانستان کے معاشی و اقتصادی حالات بد سے بدتراور ابتر ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان، ایران سے تیل خریدے گا
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳افغانستان کے شعبہ سرمایہ کاری و چیمبرس آف کامرس کے سربراہ توکل احمدیار نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل خریدے گا۔
-
افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کے ساتھ تعاون پر مجبور ہیں: یورپی یونین
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۸طالبان نے افغانستان میں یورپی یونین کی سفارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ایران افغانستان میں سرمایہ کاری کے لئے آمادہ
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان عوام کو معیشتی بحران سے نکالنے کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے افغانستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
طالبان نے ایمن الظواہری کے بارے میں زلمی خلیل زاد کے بیان کو مسترد کیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۵طالبان نے افغانستان کے امور میں امریکہ کے سابق نمائندے کے اس بیان کو بے بنیاد قرار دیا ہے جس میں انہوں نے افغانستان میں القاعدہ کی موجودگی کی بات کہی ہے۔
-
افغانستان میں داعش کی دہشتگردی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغان شہریوں کے لیے نیا عالمی فنڈ قائم
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵اقوام متحدہ نے لاکھوں افغان شہریوں کو ابتر معاشی صورتحال سے بچانے کے لیے نیا پروگرام پیش کر دیا ہے۔
-
افغان مہاجرین کے معاملے پر یورپی ممالک کی بے رخی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۱ستائیس یورپی ملکوں کے سربراہوں نے بریسلز میں ہونے وا لے اجلاس کے دوران بحران افغانستان میں اپنے کردار کو مد نظر رکھے بغیر یورپ کی بیرونی سرحدوں کو کنٹرول کرنے پر زور دیا ہے۔