SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • کابل، امریکی فوجیوں کی فائرنگ، جہاز سے گرنے اور کچلے جانے کے باعث دس ہلاک

    کابل، امریکی فوجیوں کی فائرنگ، جہاز سے گرنے اور کچلے جانے کے باعث دس ہلاک

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    افغان دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر غیر ملکی فوجیوں کی فائرنگ، طیارے سے گرنے اور مجمع تلے کچلے جانے کے باعث کم سے کم دس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے،  افغان مندوب

    طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے، افغان مندوب

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵

    اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے کابل کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

  • افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: صدر ایران

    افغانستان میں امن و استحکام کے قیام کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے: صدر ایران

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ملک افغانستان میں قیام امن کے لئے اپنی کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا۔

  • افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا

    افغانستان میں جھڑپوں کی کوئی اطلاع نہیں، حالات پر سکون ہیں: طالبان کا دعوا

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۴

    طالبان کا کہنا ہے کہ کابل پر کنٹرول ہو جانے اور حکومت کے سقوط کرجانے کے بعد ملک میں کسی بھی طرح کی کوئی جھڑپ نہیں ہوئی ہے۔

  • ایران کی سرحدیں محفوظ ہیں: ایران

    ایران کی سرحدیں محفوظ ہیں: ایران

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۶

    ایرانی فوج کے ایئر ڈیفس سسٹم کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی مشرقی سرحدوں میں بدامنی کے تعلق سے پائی جانے والی عوامی تشویش کا مسئلہ فوج کی مکمل آمادگی سے حل ہو گیا ہے۔

  • امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ

    امریکہ پر بھروسہ کرنے والے افغانستان کی صورتحال سے سبق حاصل کریں: حسن نصراللہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے امریکہ کو لبنان اور خطے کی بدامنی کا اصل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • افغانستان مین 90 فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان کا قبضہ

    افغانستان مین 90 فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان کا قبضہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۹

    افغانستان میں نوے فیصد سے زائد سرکاری عمارتوں پر طالبان گروہ کا قبضہ ہو گیا ہے، جبکہ سابق افغان صدر اشرف غنی کے بارے میں متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وہ اس وقت کس ملک میں ہیں۔

  • افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    افغان عوام کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ افغان عوام کی حمایت جاری رکھے گا اور اس کا موقف ہے کہ ملک میں مسائل پرامن طریقے اور بات چیت کے ذریعے ہو اور انتقال اقتدار مفاہمت آمیز طریقے سے انجام پائے۔

  • کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی

    کابل ایئر پورٹ پر امریکی فوجیوں کی فائرنگ، متعدد ہلاک و زخمی

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱

    دہشت گرد امریکی فوجیوں نے کابل ایئر پورٹ پر فائرنگ کی ہے۔

  • افغانستان میں تاریخی شکست کے بعد بائیڈن استعفی دیں، ٹرمپ کا مطالبہ

    افغانستان میں تاریخی شکست کے بعد بائیڈن استعفی دیں، ٹرمپ کا مطالبہ

    Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴

    امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

    ۵ minutes ago
  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

  • اسلامی ممالک اپنے حقیقی دشمن کو پہچانیں، امریکہ اور صیہونی حکومت پوری امت اسلامیہ کے دشمن: رہبر انقلاب اسلامی

  • امریکہ اپنے وعدوں پر عمل کرے تو ایران آبنائے ہرمز کھول دے گا: صدر مملکت پزشکیان

  • غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS