-
طالبان اور القاعدہ مل کر کام کر رہے ہیں: افغان حکومت
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۷افغانستان کے نائب صدر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں طالبان کے ساتھ پانچ سو سے زیادہ بیرونی دہشتگرد بھی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں سرگرم عمل ہیں۔
-
افغانستان میں طالبان گروہ کے خلاف فضائی کاروائی
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵شمالی افغانستان کے صوبے فاریاب میں طالبان گروہ کے خلاف افغان فضائیہ کے حملے میں کم از کم چھے طالبان عناصر ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی گاڑی کے پرخچے اڑ گئے ۔ ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲طالبان نے افغانستان کے میدان وردک علاقے میں امریکی دہشتگردوں کی ایک گاڑی کو ریموٹ کنٹرولڈ بارودی سرنگ کے ذریعے اڑا دیا۔
-
افغانستان کے صوبہ جوزجان میں دھماکہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴افغانستان کے صوبہ جوزجان میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
طالبان مختلف بہانوں سے امن مذاکرات میں تاخیر کر رہے ہیں: عبداللہ عبداللہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲افغانستان کی اعلی قومی مصالتی کونسل کے چیئرمین نے امن مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار طالبان کو قرار دیتے ہوئے اس گروہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ و جدال کے خاتمے کے لئے فراہم ہونے والے ہر موقع سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے۔
-
افغان صوبے قندھار میں ایک بار پھر دہشت گردی
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸افغانستان، قندھار میں دہشت گردانہ واقعے متعدد سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہيں۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۱افغانستان کے صوبہ قندھار میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں پندرہ طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا اپنے وعدے سے پلٹا، طالبان نے دی سخت دھمکی
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱امریکا نے واضح کر دیا ہے کہ افغانستان سے اپنے فوجیوں کو واپس بلانے کا اس کا کوئی ارادہ نہیں ہے، امریکا کے اس اعلان پر طالبان نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ازبکستان ، افغانستان اور پاکستان کا سہ فریقی اجلاس
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳افغانستان کے وزیر خارجہ نے تاشقند میں پاکستان اور ازبکستان کے حکام کے ساتھ سہ فریقی اجلاس کو بر اعظم ایشیا میں یکجہتی کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔
-
کرزئی کا افغانستان سے پاکستان کے اچھے تعلقات کے قیام کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۸افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کے ساتھ پرامن ۔تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرے