-
عبداللہ عبداللہ ہندوستان پہنچ گئے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایک وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دارالحکومت دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
طالبان جنگ بندی کا راستہ اپنائیں: اشرف غنی
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵افغانستان کے صوبے لغمان میں دہشتگردانہ حملے کے بعد افغان صدر نے طالبان سے کہا ہے کہ وہ ہونے والے معاہدے اور عوامی مطالبات کا پاس و لحاظ رکھیں۔
-
افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کمانڈر ہلاک
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۳افغان فوج کے ساتھ جھڑپ میں طالبان کا ایک مقامی کمانڈر اپنے متعدد ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
عبداللہ عبداللہ منگل کو ہندوستان کا دورہ کریں گے
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۱افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ ہندوستانی حکام سے تبادلۂ خیال کے لیے نئي دہلی کا دورہ کریں گے۔
-
طالبان کی جنگ پسندی پر اشرف غنی کی تنقید
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۳افغانستان کے صدر نے طالبان کی جانب سے کشیدگی اور جنگ پر اصرار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امن و پیشرفت افغان عوام کی ترجیحات میں ہے۔
-
افغانستان میں دھماکہ اور فائرنگ، 45 جاں بحق و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۵افغانستان میں قیام امن کیلئے افغان انٹرا مذاکرات کے باوجود دہشتگردانہ کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
مذاکرات کی کامیابی پر طالبان کے شکوک و شبہات
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
افغانستان میں دھماکہ، پندرہ ہلاک
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک کار بم دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جنگ کا خاتمہ، افغان حکومت کی ترجیحات میں ہے : افغان مذاکراتی وفد
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۴طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیم نے جنگ کے خاتمے اور جنگ بندی کو اس وفد کی اصلی ترجیحات میں قرار دیا ہے۔