-
مارشل دوستم کا افغان امن مذاکرات کی ناکامی کی بابت انتباہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۲افغانستان کی قومی اسلامی پارٹی کے سربراہ مارشل عبد الرشید دوستم نے قطر میں طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
افغانستان میں امن و امان افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے: ایران
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵ایران کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان، افغان گروہوں کے مابین مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔
-
امن مذاکرات کے نتیجہ کے بارے میں فی الحال کچھ کہا نہیں جا سکتا: افغان حکومت
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴افغان قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے حتمی نتیجہ کے حوالے سے ابھی کوئی بات نہیں کہی جا سکتی۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
افغانستان میں جاری جنگ کی وجہ اغیار کی موجودگی ہے: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کی وزارت خارجہ نے قطر میں افغانستان کی حکومت اور طالبان گروہ کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے افغانستان میں جاری بحران و بدامنی کی وجہ بیرونی افواج کی موجودگی قرار دیا ہے۔
-
آخر کار طالبان نے مذاکرات شروع کر ہی دئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۵قطر میں انٹرا افغان مذاکرات شروع ہو گئے جو طالبان اور افغان حکومت میں پہلی بار براہ راست مذاکرات ہیں۔
-
افغانستان میں قیام امن میں حائل رکاوٹیں - خصوصی رپورٹ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران و افغانستان تجارتی تعاون کو فروغ دیں گے
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۳حکومت افغانستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے
-
افغانستان، شادی کی ایک تقریب میں دھماکہ، 4 جاں بحق
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷افغانستان کے صوبے خوست میں شادی کی ایک تقریب میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔