-
قطر مذاکرات کے التوا میں مغربی ملکوں کی مداخلت
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰افغانستان کی اعلی قومی مفاہمتی کونسل کے ترجمان نے قطر میں بین الافغان امن مذاکرات میں تاخیر کی وجہ مغربی ملکوں کی مداخلت بتائی ہے۔
-
غزنی میں خونریز جھڑپیں، افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۳افغانستان کے شہر غزنی میں خونریز جھڑپوں کے بعد افغان فورسز طالبان کے محاصرے میں آ گئی ہیں۔
-
افغانستان میں دھماکے 53 ہلاک و زخمی
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱افغانستان کے صوبہ غزنی میں ہونے والے دھماکے اور جھڑپوں میں 36 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوئے۔
-
افغانستان کے لیے گندم لانے والا ساتواں ھندوستانی بحری جہاز چابہار پہنچ گیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹افغانستان کے عوام کے لیے گندم لانے والا ہندوستان کا ساتواں بحری جہاز ایران کی بندرگاہ چابہار پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔
-
ایران اور افغانستان کی وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷ایران کے وزیر خارجہ اور افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے باہمی تعلقات سمیت مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
کابل میں بم دھماکے، دو کی موت
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶افغان دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں دو افراد مارے گئے۔
-
افغان فوج کا آپریشن، مرغاب شہر طالبان کے چنگل سے آزاد
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کی فوج نے ایک بڑے آپریشن میں مرغاب شہر کو طالبان کے چنگل سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں خود ساختہ دلدل میں پھنس گیا ہے : ایران
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱ایران نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں خود ساختہ دلدل میں پھنس گیا ہے ۔
-
کابل کے سفارتی اور غزنی کے رہائشی علاقوں پر راکٹ حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵افغان دارالحکومت کابل کے سفارتی علاقے پر راکٹ حملوں کے نتیجے میں کم سے کم دس عام شہری زخمی ہوئے ہیں جبکہ صوبہ غزنی میں ہونے والے حملے میں پانچ عام شہری مارے گئے۔
-
افغانستان کی صورتحال امریکی کرتوتوں کا نتیجہ ہے: ایران
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی جو صورتحال بنی ہے وہ امریکہ کی جنگ پسندی اور بے جا مداخلت کا نتیجہ ہے۔