SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

افغانستان

  • افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    افغانستان: بچوں کی ہلاکتوں میں اضافہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۰

    اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 4 برس میں 14 ہزار سے زائد بچے قتل، زخمی اور ریپ کا شکار ہوئے ہیں۔

  • طالبان وفد کا دورہ اسلام آباد، افغان حکومت کی پاکستان پر تنقید

    طالبان وفد کا دورہ اسلام آباد، افغان حکومت کی پاکستان پر تنقید

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    افغانستان کی حکومت نے طالبان وفد کی میزبانی کرنے پر حکومت پاکستان پر تنقید کی ہے

  • افغان طالبان اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات

    افغان طالبان اور امریکہ کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کے بعد پاکستان کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد بھی اسلام آباد پہنچ گیا ہے جہاں طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات پھر سے شروع ہوں گے۔

  • افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا

    افغانستان: طالبان کے حملے میں 11 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک، متعدد اغوا

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۹

    افغانستان میں طالبان نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 11 افغان اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ درجن سے زائد اہلکاروں کو اغوا کرکے لے گئے۔

  • مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملے: عبداللہ عبداللہ کا دعویٰ

    مجھے سب سے زیادہ ووٹ ملے: عبداللہ عبداللہ کا دعویٰ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۷

    افغانستان کے صدارتی امیدوارعبداللہ عبداللہ نے نتائج کے اعلان ہونے سے قبل اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے۔

  • امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد

    امریکہ کے اشارے پربرطانیہ میں جولین اسانج پرتشدد

    Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۵

    امریکہ کے اشارے پر وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے ساتھ انتہائی برا سلوک کیا جا رہا ہے۔

  • افغانستان میں صدارتی الیکشن کا کامیاب انعقاد

    افغانستان میں صدارتی الیکشن کا کامیاب انعقاد

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۲

    افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی انتخابات پرامن ماحول میں منعقد ہوئے اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے

  • انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر

    انتخابات کے کامیاب انعقاد پرافغان صدر کا اظہار تشکر

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷

    افغانستان میں کل ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، صدارتی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشنز پر 13 حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد ہلاک اور 76 زخمی ہوئے۔

  • افغانستان مین صدارتی انتخابات کا آغاز

    افغانستان مین صدارتی انتخابات کا آغاز

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹

    افغانستان میں سنیچر کی صبح صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔

  • افغانستان میں ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے

    افغانستان میں ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے

    Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷

    افغانستان میں آج صبح ووٹنگ کے موقع پر یکے بعد دیگرے کئی بم دھماکے ہوئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ایران کے اقتدار اعلیٰ کی خلاف ورزی پر اسلامی ممالک کے ذمہ دارانہ رد عمل کی ضرورت: سید عباس عراقچی

    ۸ minutes ago
  • ہمارے پاس امریکی جہازوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت ہے: ایرانی وزیر دفاع

  • ہندوستان: نیشنل فلم ایوارڈ تقریب 72 برس کی تاریخ میں پہلی بار دہلی کے بجائے گجرات میں، تنقید کا سلسلہ شروع

  • صیہونی آبادکار کچھ بھی کرلیں، استقامت کو ختم نہیں کر سکتے: حماس

  • ہیگسیٹھ نے پینٹاگون کو خوف کے ماحول میں دھکیل دیا ہے: امریکی فضائیہ کے سابق سربراہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS